200 فائٹر طیارے آئے اور پورے 10 منٹ لگے رہے دشمن نے ایک ہی حملے میں ایران کی عسکری اور جوہری قیادت ختم کردی ہے، ایران کے پاس مضبوط فوج ھونے کے باوجود تمام لیڈر شپ کا شہید ھونا انٹلیجنس فلیر ہے ۔
دشمن کے حملوں میں 🇮🇷 ایران کے
ہدف بنائے گئے اہم افراد اور مقامات 😥
۔IRGC چیف آف اسٹاف حسین سلامی
۔IRGC جنرل غلام علی راشد
ایٹمی سائنسدان:
ڈاکٹر فریدون عباسی
ڈاکٹر محمد مہدی تہرانچی
ڈاکٹر عبدالحمید منوچہر
تہران میں حملے کے مقامات
قطریہ
نیاران
مغربی و مشرقی تہران
مہرآباد
محلاتی
شاہد چمران
کامرانیہ (ٹاور)
سعادت آباد
اندرزگو
ستارخان (آرکڈ کمپلیکس)
شاہد دغایغی بستی
فرحزادی
مسلح افواج کا جنرل اسٹاف ہیڈکوارٹر
علی شمخانی کی رہائش گاہ
شہرارہ
سادات آباد اسکوائر (ٹیچرز کمپلیکس)
🎯 فوجی و جوہری تنصیبات:
نتنز جوہری سائٹ
پارچین تنصیبات
تہران و قم کے فوجی اڈے
خرم آباد، ہمدان، فورڈو، قصر شیریں، تبریز، پیران شہر، کرمانشاہ، ایلام، اراک (بھاری پانی کی سہولت)
دشمن کا حملہ وسیع البنیاد , مربوط اور مہلک حملہ معلوم ہوتا ہے۔ جس کا ہدف ایران کی اعلیٰ عسکری، سائنسی اور جوہری صلاحیتیں ہیں۔
برادر اسلامی ملک ہونے کے ناطے ہماری تمام تر ہمدردیاں ایران کے ساتھ ہیں۔
اللہ ایران کو طاقت و ہمت دے کہ وہ دشمن کو بھرپور جواب دے سکے۔ آمین
0 تبصرے